*بات کرنے کے طریقے*

 


 *الله سے*: دونوں ہاتھ باندھ کر ،

 *استاد سے*: نظر جھکا کر۔

 *ماں سے*: کھل کر ..🙂

 *باپ سے*: احترام سے ..

 *بھائی سے*: دل کھول کر..😀

 *بہن سے*: پیار سے..😘

 *بچوں سے*: لاڑ دولار سے. 

 *دوستوں سے*: "ہنسی مذاق سے ..😉😝😂🤪


 اور ،


 *بیوی سے؟*


 بیوی سے بات کرنے کے طریقے کی تلاش ابھی جاری ہے۔  کورونا کی دوا کی طرح ... جب تک کہ کوئی یقینی دوا نہیں مل جاتی ، تب تک منہ بند کر کے ہاں میں ہاں اور نہ میں نہ ملاتے رہیں، جیسا چل رہا ہے چلنے دیں۔  رسک نہ لیں ..


 *جب تک دوائی نہیں،*

*تب تک ڈھٹائ نہیں۔*

Comments

Popular posts from this blog

"बक्श देता है 'खुदा' उनको, ... ! जिनकी 'किस्मत' ख़राब होती है ... !! वो हरगिज नहीं 'बक्शे' जाते है, ... ! जिनकी 'नियत' खराब होती है... !!"

#Modi G ! कब खुलेंगी आपकी आंखें ? CAA: एक हज़ार लोगों की थी अनुमति, आए एक लाख-अंतरराष्ट्रीय मीडिया